Spread the love

ذرائع سے موصول خبروں کے مطابق نیپال کی طرف رخ کرنے والے چھ افراد کی موت ہو گئی۔ جس میں غیر ملکی پانچ سیاح اور ایک نیپالی پائلٹ شامل تھے ۔ مھا لنگور میں موجود ماونٹ ایوریسٹ کےشائقین یعنی وہ پانچ سیاح شمالی امریکہ کے ایک مشہور ملک ‘میکسیکو’ سے آئے ہوئے مہمان تھے۔ جن کی خواہش دنیا کے سب سے اونچے ماونٹ ایوریسٹ کا مشاہدہ کرنا اور پھر نیپال کے دارالحکومت کاٹھ مانڈو میں قیام کرنا تھا لیکن اس کے برعکس وہ ہیلی کاپٹر کریش میں اپنی جان کھو بیٹھے۔ مشاہدین ماونٹ ایوریسٹ کے لیے یہ حادثہ پہلا نہیں تھا بلکہ ۲۰۱۰ سے اب تک کے صفحات پلٹنے پر ۱۲ سے زائد مقامات پر ہیلی کاپٹر کریش کا واقعہ دیکھنے ملتا ہے۔حادثات کے بعد ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر لاش کو نکال باہر کرنے میں کامیاب ہوا۔


Spread the love
2 thoughts on “نیپال میں ہیلی کاپٹر کریش سے چھ افرا د کی موت”
  1. ماشاءاللہ بہت خوب باری تعالیٰ آپ کی محنت کو شرف قبولیت بخشیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *